امریکہ بھارت کو ایشیا میں بڑی قوت دیکھنا چاہتا ہے، تجزیہ کار
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ مودی ملاقات سے قبل امریکہ کی طرف سے بھارت کو توانائی کی پیداوار کے لئے 6 نیوکلیئر ری ایکٹرز کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کا امکان ہے۔ امکان ہے کہ بھارت تقریباً ساڑھے تین ارب ڈالر کے ہیلی کاپٹرز خریدنے کا معاہدہ بھی طے کرے گا۔ تجزیہ کار سمیر لالوانی سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین