شامو بائی: 'گانے کے لیے گھنٹوں انتظار کرایا جاتا تھا مگر ہمت نہیں ہاری'
ضلع سانگھڑ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی شامو بائی کی وجۂ شہرت صوفیانہ کلام اور بھجن ہیں جس کی وجہ سے وہ کوک اسٹوڈیو تک پہنچ گئیں۔ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی شامو بائی اب اپنے علاقے کی بہت سی لڑکیوں کی رول ماڈل بن چکی ہیں۔ شامو بائی کی کہانی لائے ہیں سدرہ ڈار اور خلیل احمد اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز