کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارتی کشمیر میں کیا انتظامات ہیں؟
بھارتی کشمیر کی انتظامیہ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کئی اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے حفظِ ماتقدم کے طور پر تعلیمی اداروں کو 31 مارچ تک بند کر دیا ہے۔ عوامی اجتماعات منسوخ کیے گئے ہیں۔ مساجد، بازاروں اور دیگر عوامی مقامات پر جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کیا جا رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟