رسائی کے لنکس

اسقاطِ حمل سے متعلق امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پرملاجلا ردِعمل

امریکہ کی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل سے متعلق نصف صدی پرانے اس حکمنامے کو مسترد کر دیا ہے جو اسقاط کا حق فراہم کرتا تھا۔ عدالت نے اپنے نئے حکم میں اس بارے میں فیصلے کا اختیار ریاستوں کو دے دیا ہے کہ آیا وہ اس عمل کی اجازت دینا چاہتی ہیں یا نہیں۔ اس فیصلے پر خواتین، انسانی حقوق کے گروپس اور لوگ ملے جلے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں۔


XS
SM
MD
LG