رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسک حج کی ادائیگی
جولائی 30, 2020
سعودی عرب میں
مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے۔ جمعرات کو حج کا رکن اعظم ادا کیا گیا۔ کرونا وائرس کے سبب اس بار صرف ان افراد کو حج کرنے کی اجازت دی گئی ہے جو سعودی عرب میں مقیم ہیں۔
9
منیٰ میں جس مقام پر شیطان کو کنکر مارے جاتے ہیں وہاں بھی عازمین کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے نشانات لگائے گئے ہیں۔
حج آٹھ ذی الحج سے 12 ذی الحج تک ادا کیا جاتا ہے۔
10
گزشتہ برس حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے لگ بھگ 25 لاکھ افراد مکہ پہنچے تھے لیکن رواں برس حج کے لیے صرف اُن افراد کو منتخب کیا گیا ہے جو مستقل طور پر سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ ان عازمین کی عمریں 20 سے 50 سال کے درمیان ہیں۔
احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسک حج کی ادائیگی
یہ بھی پڑھیے
سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز
XS
SM
MD
LG