رسائی کے لنکس

اسموگ سے معمولاتِ زندگی متاثر: 'آنے والے دنوں میں مسئلہ زیادہ سنگین ہوگا'


اسموگ سے معمولاتِ زندگی متاثر: 'آنے والے دنوں میں مسئلہ زیادہ سنگین ہوگا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:10 0:00

پاکستان کے مختلف شہر ان دنوں اسموگ کی لپیٹ میں ہیں اور انتہائی مضرِ صحت ہوا کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آلودہ فضا کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں اسموگ کا مسئلہ مزید سنگین ہوگا۔ مزید تفصیل سارہ زمان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG