رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں پیر کو موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ گو گہ برف کم پڑی ہے لیکن ہر جگہ سفیدی ہی سفیدی دکھائی دے رہی ہے۔ برف باری کے بعد گلمرگ کا درجہ حرارت ایک اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ برف باری سے لطف اٹھانے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد گلمرگ میں موجود ہے۔

16x9 Image

زبیر ڈار

Zubair Dar is a multimedia journalist based in Srinagar, Pakistan.

XS
SM
MD
LG