رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بھارتی کشمیر میں ضلع کونسلز کے انتخابات
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا دسمبر 01, 2020
زبیر ڈار
بھارت
کے
زیرِ انتظام کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسلز اور مقامی پنچائتوں کے ضمنی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پیر کو پولنگ ہوئی۔
5
کئی پولنگ اسٹیشنز پر رائے دہندگان کی قطاریں نظر آ رہی تھیں۔
6
پولنگ اسٹیشنز کے آس پاس پولیس اور نیم فوجی دستوں کے چاک و چوبند اہلکار تعینات تھے۔
7
ضمنی انتخابات میں اصل مقابلہ مرکزی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور جموں و کشمیر میں حال ہی میں قائم ہونے والے پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کے درمیان تھا۔ تاہم آزاد امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے بھی قسمت آزمائی کی۔
8
الیکشن کمشنر کے مطابق جموں و کشمیر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 57 لاکھ ہے۔ سابقہ مغربی پاکستان کے مہاجرین کو آئین کی دفعہ
370
کی منسوخی کے بعد پہلی مرتبہ ووٹ کا حق حاصل ہوا ہے۔
مزید لوڈ کریں
زبیر ڈار
Zubair Dar is a multimedia journalist based in Srinagar, Pakistan.
پسند
فالو کریں
سبسکرائب کریں
بھارتی کشمیر میں ضلع کونسلز کے انتخابات
XS
SM
MD
LG