کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ: عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
کراچی یونیورسٹی میں منگل کی دوپہر ہونے والے دھماکے کی ذمّے داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے۔ شدت پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ دھماکہ ان کی خاتون خودکش بمبار نے کیا جس میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے وقت جائے وقوعہ پر موجود عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟ جانیے عدیل احمد اور نعمان علی کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ