جیل بھرو تحریکیں دنیا میں کب، کہاں، کیا نتائج لے کر آئیں؟
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جیل بھرو تحریک دنیا کے مختلف خطوں میں حکمرانوں سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے طاقتور حکمت عملی کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ تاریخ میں کب اور کہاں جیل بھرو تحاریک شروع کی گئیں اور ان کا انجام کیا ہوا؟ جانیے ندا سمیر کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟