شاہ زیب قتل کیس میں دفعہ 311 لگائی جاتی تو راضی نامہ نہیں ہوتا، ماہرِ قانون
شاہ زیب خان قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کی بریت پر پاکستان کے عدالتی نظام پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ ماہرینِ قانون کہتے ہیں کہ عدالت کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے، مجرم پر جو بھی دفعات لگائی گئی تھیں وہ قابل راضی نامہ تھیں۔ حکومتِ سندھ مقدمے میں دفعہ 311 لگاتی تو مجرم سزا سے بچ نہیں سکتا تھا۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز