سائفر سے متعلق نئے دعوے پر امریکی محکمۂ خارجہ کا ردعمل
امریکہ خبر رساں ادارے 'دی انٹرسیپٹ' نے اس مبینہ سائفر کا متن اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیا ہے جس کا تذکرہ پاکستان کی سیاست میں ڈیڑھ سال سے ہو رہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے وائس آف امریکہ کو تحریری ردعمل میں اس مبینہ سائفر کے درست ہونے کی تصدیق یا تردید سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ متن کہیں یہ ظاہر نہیں کرتا کہ امریکہ نے کہا ہو کہ پاکستان میں کون لیڈر ہوگا۔ پاکستانی سفارت خانے نے بھی معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘