لداخ تنازع: بھارتی کشمیر میں فوجی نقل و حرکت میں اضافہ
چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوجی نقل و حرکت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ فوجی نقل و حرکت بڑھنے سے علاقہ مکینوں میں بھی خوف پایا جاتا ہے۔ سرینگر کو لداخ سے ملانے والی ہائی وے سویلین ٹریفک کے لیے بند ہے۔ مزید تفصیلات زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی