کراچی: گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، متاثرین پر کیا بیت رہی ہے؟
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی آج کل توڑ پھوڑ کی زد میں ہے۔ کہیں عدالتی احکامات پر عمارتیں گرائی جا رہی ہیں تو کہیں برساتی نالوں سے تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ شہر کے وسط سے گزرنے والے گجر نالے کے اطراف بنے مکانات بھی گرائے جا رہے ہیں۔ لیکن جن لوگوں کی املاک آپریشن کی زد میں آ رہی ہیں، وہ شدید مشکلات کا شکار اور اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں۔ گجر نالے کے متاثرین کی روداد لائے ہیں محمد ثاقب اور خلیل احمد اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز