No media source currently available
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں اتوار کو ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 54 ہو چکی ہے۔ اس وقت علاقے کی کیا صورتِ حال ہے؟ وائس آف امریکہ کی دیوہ سروس کے نمائندے ارشد مومند جائے وقوعہ سے تفصیلات بتا رہے ہیں۔