مری میں حالیہ برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن ساتھ ہی سیاحوں کی بڑی تعداد ملکۂ کوہسار کا رخ کر رہی ہے۔
تصاویر: برف باری کے بعد مری کی رونق میں اضافہ

1
مری میں ہونے والی حالیہ برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

2
مری کے راستے سیاحوں کی آمد کے باعث ٹریفک کے دباؤ کا شکار ہیں۔

3
برف باری کے بعد وادی مری میں درختوں نے جیسے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

4
موسم کی شدت نے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کے لیے بھی مشکلات پیدا کی ہیں۔