No media source currently available
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اتوار کو سورج گرہن ہوا۔ اس سورج گرہن کو 'رنگ آف فائر' کا نام دیا گیا تھا کیوں کہ اس میں چاند اس طرح سورج کے سامنے آیا تھا کہ سورج کے کنارے آگ کے دائرے کی مانند نظر آ رہے تھے۔