یورپ میں آنے والے طوفان ’ببیٹ‘ کی طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے برطانیہ، جنوبی جرمنی اور اسکینڈی نیویئن ممالک ڈنمارک اور ناروے کو بھی متاثر کیا ہے۔ طوفان سے ڈنمارک کے زی لینڈ خطے کے ساحلوں پر متعدد کشتیاں ڈوب گئیں اوراملاک کو نقصان پہنچا۔