کرغزستان سے لوٹنے والے پاکستانی طلبہ: ’ہم اب وہاں واپس نہیں جا سکتے‘
کرغزستان میں زیرِ تعلیم حور فاطمہ وہاں جھڑپوں کے بعد حال ہی میں پاکستان واپس پہنچی ہیں۔ حور بتاتی ہیں کہ مقامی لوگوں کے حملے کے بعد انہیں چودہ گھنٹے تک ایک کیفے میں پناہ لینا پڑی۔ حور فاطمہ اور ان کے دیگر ساتھی طلبہ پر کرغزستان میں کیا گزری اور پاکستان میں ان کے گھر والے کس مشکل سے دوچار رہے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم