فرانس میں مسلم مخالف جذبات اور واقعات میں اضافہ
کیا فرانس اسلام اور مسلمانوں کو اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے؟ یہ سوال پچھلے چند برسوں سے بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ مغربی یورپ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تعداد فرانس میں آباد ہے۔ فرانسیسی حکومت اب ملک میں ایسے نئے قوانین متعارف کرانے والی ہے جن سے وہاں آباد مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین