افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کے مرکز کے قریب ایک خودکش بم دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر دوا افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
کابل میں بم دھماکہ

1
کابل میں دھماکے کے مقام پر سیکیورٹی اہل کار شواہد اکھٹے کررہے ہیں

2
نیٹو فوجی دھماکے کے مقام کا جائزہ لے رہے ہیں

3
ایک افغان کیمرہ مین خودکش حملے کے مقام کی فلم بنا رہاہے۔

4
افغان سیکیورٹی اہل کار اور میڈیاکارکن دھماکے کے مقام پر موجود ہیں