رسائی کے لنکس

مختلف ممالک میں سپر مون سے آسمان روشن

دنیا کے مختلف ممالک میں جمعرات کی شب 'سپر مون' کے خوب صورت نظارے کیے گئے۔ رواں سال کے تیسرے سپر مون کو دیکھنے کے لیے مختلف شہروں میں لوگ باہر نکل آئے اور اس نظارے کو اپنی آنکھ سے دیکھا۔ یہ فل مون جسے اکتوبر کا ہنٹر مون بھی کہا جا رہا ہے جمعرات کو اپنے عروج پر تھا اور یہ اگست اور ستمبر میں دیکھے گئے سپر مون کے مقابلے میں زیادہ بڑا اور روشن تھا۔ سپر مون کی اصطلاح اس وقت استعمال کی جاتی ہے جب چاند معمول کے مقابلے میں زمین کے زیادہ قریب آ جاتا ہے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG