’کے الیکٹرک‘ میں خواتین میٹر ریڈر
پاکستان میں ملازمت پیشہ خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں ایک تہائی کم ہے۔ لیکن حال ہی میں کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی نے میٹر ریڈنگ جیسے پیشے میں خواتین کو ملازمت فراہم کی ہے۔ مردوں کے لئے مخصوص سمجھے جانے والے شعبے میں خواتین کیا سیکھ رہی ہیں؟ بتا رہے ہیں محمد ثاقب اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال