سعودی عرب یا ایران کی پاکستان میں کوئی مداخلت نہیں: طاہر اشرفی
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی کہتے ہیں کہ ملک میں مذہبی بنیاد پر سعودی عرب اور ایران کی کوئی مداخلت نہیں ہے۔ مسلم ممالک کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق، توہینِ مذہب کے قانون کے غلط استعمال اور عالمی امور پر دیکھیے طاہر اشرفی کا وائس آف امریکہ کے علی فرقان کو انٹرویو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری