رسائی کے لنکس

کراچی: برسوں سے مسافروں کا منتظر ریلوے اسٹیشن


please wait

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

گیلانی ریلوے اسٹیشن کراچی سرکلر ریلوے کا ایک ایسا اسٹیشن ہے جہاں ۔۔۔سالوں سے کوئی ٹرین نہیں آئی۔ ویرانی اور خاموشی نے یہاں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور اب یہ صرف سرکلر ریلوے کی ایک بھولی بسری یاد بن کر رہ گیا ہے۔ بقیہ تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاخطہ کیجئے:

XS
SM
MD
LG