روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال پر حملے کی ذمے داری داعش خراسان نے قبول کی ۔ داعش خراسان نے افغانستان میں پے درپے حملوں کے بعد اپنا دائرہ بڑھا دیا ہے اور ماسکو کے بعد ماہرین اسے خطے کے لیےخطرہ قرار دے رہے ہیں۔
نذرالاسلام کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگ
فورم