No media source currently available
افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلا دن کیسا گزرا؟ کابل میں پیر کو کیا کچھ ہوتا رہا اور اس تمام تر صورتِ حال کو افغان شہری کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔