کابل کے حساس علاقے میں طالبان کا گیسٹ ہاؤس پر حملہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکیورٹی فورسز نے کئی گھنٹوں کی کارروائی کے بعد ایک گیسٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والے طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے جب کہ اس واقعے میں دو غیر ملکی اور چار افغان پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔
کابل کے حساس علاقے میں طالبان کا گیسٹ ہاؤس پر حملہ