پاکستان میں چائے کیفیز کی مقبولیت میں اضافہ
پاکستان میں چائے کے شوقین افراد تو ہر گھر میں ہی ملیں گے مگر یہاں گھر سے باہر ڈھابوں اور کیفیز پر بیٹھ کر چائے پینے کا رجحان بھی ہے، جس میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستانیوں اور چائے کا رشتہ اتنا مضبوط ہے کہ ملک میں سالانہ 200 ارب روپے کی چائے درآمد کی جاتی ہے۔ مزید جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز