پاکستان ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ کتنی تجارت کرتا ہے؟
پاکستان میں پہلی بار شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ ایس سی او بنیادی طور پر تو دفاعی تعلقات کی تنظیم تھی لیکن اب اس کا مقصد علاقائی ترقی و تجارت بھی بن چکا ہے۔ پاکستان کے اس تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کس نوعیت کے ہیں اور ان میں بہتری کی کتنی گنجائش ہے؟ جانتے ہیں محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔
فورم