کشتی کےحادثے میں لاپتا پاکستانیوں کے خاندان اب بھی اپنے پیاروں کے منتظر
یونان میں ڈوبنے والی تارکینِ وطن کی کشتی میں لاپتا پاکستانیوں کے خاندان اب بھی اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں اب بھی امید ہے کہ شاید ان کے پیارے واپس آ جائیں۔ کشتی کے حادثے میں ڈوبنے والے 82 افراد کی لاشیں مل گئی ہیں لیکن سینکڑوں اب بھی لاپتا ہیں۔ پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق کشتی پر تقریباً 350 پاکستانی سوار تھے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 17, 2024
کیا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا کوئی امکان ہے؟َ
-
دسمبر 16, 2024
پاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی
-
دسمبر 16, 2024
ترکیہ شام میں اپنا اثر و رسوخ کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟
-
دسمبر 14, 2024
برہم شامی شہریوں کا بشار الاسد کو پھانسی دینے کا مطالبہ