No media source currently available
روبوٹس اور خود کار ٹیکنالوجیز پہلے ہی ملازمتوں کو متاثر کر رہی ہیں لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ تخلیقی مصنوعی ذہانت یا جینریٹیو اے آئی اب ایسے شعبوں میں داخل ہو رہی ہے جن پر مکمل طور پر انسان انحصار کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔
تبصرے دیکھیں
فورم