No media source currently available
طوفان 'لورا' امریکہ کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے زیرِ اثر چلنے والی ہواؤں کی رفتار تقریباً 150 میل فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔ کیٹیگری 4 شدت کے طوفان کے راستے میں آنے والے قصبوں سے آبادی کا انخلا شروع ہو گیا ہے۔