رسائی کے لنکس

افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک پاکستان میں موجود ہیں: افغان وزیر دفاع


please wait

No media source currently available

0:00 0:00:32 0:00

افغانستان کے سی ای او عبداللہ عبداللہ نے تسلیم کیا ہے کہ ٹی ٹی پی یا تحریک طالبان پاکستان افغانستان سے آپریٹ کر رہی ہے۔ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے لیے افغانستان ذمے دار ہے؟ دیکھتے ہیں واشنگٹن کے دورے پر آئے افغانستان کے وزیر دفاع طارق شاہ بہرامی کا کیا کہنا ہے۔

XS
SM
MD
LG