فن لینڈ اور سوئیڈن نیٹو اتحاد کا حصہ کیوں بننا چاہتے ہیں؟
فن لینڈ اور سوئیڈن کئی دہائیوں سے اپنی غیرجانبدار پوزیشن کی پالیسی پر گامزن رہے۔ مگر روس کے یوکرین پر حملے کے بعد صورتِ حال اب تبدیل ہو چکی ہے۔ عوام کی بڑی تعداد اب فن لینڈ کے نیٹو اتحاد کا حصہ بننے کی حمایت کر رہی ہے۔ یہ دونوں ممالک اس اتحاد میں کیوں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز