ترکیہ: کیا عدلیہ سیاسی آلۂ کار بن رہی ہیں؟
ترکی کی عدالت نے اپوزیشن کی دوسری بڑی جماعت کی یہ درخواست مسترد کر دی ہے کہ اس پر پابندی کے مقدمے کی سماعت کو مئی میں انتخابات تک ملتوی کر دیا جائے۔ ناقدین کے مطابق عدالتی فیصلے سے ان خدشات کو تقویت ملی ہے کہ صدر ایردوان اپوزیشن کو کمزور کرنے کے لیے عدلیہ کا استعمال کر رہے ہیں۔ مزید اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟