ترکی: پُر تشدد حملوں اور کم تنخواہوں کے خلاف طبی عملہ سراپا احتجاج
ترکی میں ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف کم تنخواہوں اور مریضوں کی طرف سے پُر تشدد حملوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ تشدد میں اضافہ اور ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتِ حال کی وجہ سے بیرونِ ممالک جانے والے ڈاکٹرز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ترکی کے طبی عملے کی روداد سنیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟