رسائی کے لنکس

طوفان گائمی سے فلپائن اور تائیوان میں تباہی، چین سے بھی ٹکرا گیا

طوفان گائمی فلپائن اور تائیوان کے بعد جمعرات کو چین کے مغربی حصے سے ٹکرایا ہے۔ طوفان کے سبب تائیوان اور فلپائن میں 25 ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جب کہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں 227 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چلیں جب کہ تمام اسکول، دفاتر اور کاروباری مراکز بند رہے۔ گائمی کی وجہ سے چین کے صوبے فوجیان میں ٹرین، پروازیں اور فیری سروسز منسوخ کر دی گئیں جب کہ حکام نے لگ بھگ ڈھائی لاکھ افراد کے انخلا کے احکامات جاری کیے ہیں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG