صدمے سے دوچار یوکرینی بچوں کے لیے 'ٹوائے تھیراپی'
یوکرین پر روس کے حملے سے جہاں ملک کا انفراسٹرکچر تباہ ہوا ہے وہیں اس جارحیت کے یوکرینی بچوں پر بھی شدید اثرات ہوئے ہیں اور بچے صدموں سے دوچار ہیں۔ ایسے بچوں کے جذبات اور احساسات پر قابو پانے کے لیے ماہر نفسیات ایک منفرد طریقہ 'ٹوائے تھیراپی' اپنا رہے ہیں۔ یہ کیسے کام کرتی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز