No media source currently available
امریکی حکومت کے جزوی شٹ ڈاون کو بارہ دن گزر چکے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارڈر سیکورٹی پر ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کے ساتھ اختلاف رائے دور کرنے کے لئے انھیں وائٹ ہاوس آنے کی دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات بتارہی ہیں سحر ماجد