کیا چین کی وجہ سے بھارت اور امریکہ قریب آ رہے ہیں؟
یوکرین میں روس کی جنگ امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں ایک آزمائش ہے۔ نئی دہلی نے ماسکو کی جارحیت کی مذمت نہیں کی ہے اور وہ اپنی ضروریات کے لیے روس سے تیل برآمد کر رہا ہے۔ البتہ چین کے معاملے میں امریکہ اور بھارت کی تشویش مشترکہ ہے۔ کیا یہ تشویش دونوں ممالک کو قریب لانے کی وجہ بن رہی ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز