'مذہبی آزادی میں کوئی ملک بے داغ نہیں'
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی یعنی یوسرف تمام ممالک میں مذہبی آزادی کے حقوق کو یکساں طور پر یقینی بنانے کا خواہش مند ہے۔ وہ ایسے ممالک کو جہاں اقلیتوں کی مذہبی آزادی کو خطرہ لاحق ہو، حکومتوں کو جواب دہ ٹہراتا ہے۔ یوسرف کے کمشنر نوری ترکیل کی وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟