جو بائیڈن کے امریکی معیشت سدھارنے کے وعدے
ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے امریکی معیشت کی بحالی کے لیے بڑے اور مہنگے منصوبوں کا مقصد آزاد خیال اور اہم صنعتی ریاستوں کے محنت کش ووٹرز میں اپنی حمایت کو بڑھانا ہے۔ تاہم ان منصوبوں سے نہ صرف ٹیکسوں میں بلکہ اگلی دہائی کے دوران سرکاری اخراجات میں کھربوں ڈالرز کا اضافہ بھی ہو گا۔ یہ تنقید ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے جب کرونا وائرس کے معاشی اثرات سے نمٹنے کے لیے کئے جانے والے اخراجات سے اس سال کے آخر تک ملک کے بجٹ میں تین اعشاریہ سات ٹریلین ڈالرز کے ریکارڈ خسارے کی توقع ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
-
جنوری 09, 2025
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟
-
جنوری 08, 2025
پاکستان میں الیکٹرک گاڑی خریدنا فائدے مند ہے یا نہیں؟