الیکشن 2024: امریکی سینیٹ کے اہم انتخابی معرکے
امریکہ میں ووٹر پانچ نومبر کو نئے صدر کا انتخاب تو کریں گے ہی، لیکن اس دن ان کے ووٹ سے یہ فیصلہ بھی ہوجائے گا کہ کس پارٹی کو امریکی کانگریس میں برتری حاصل ہوگی۔ نئے صدر کے لیے بھی قانون سازی کے اپنے ایجنڈے پر عمل درآمد کا انحصار اس پارٹی پر ہوگا جو ایوانِ نمائندگان یا سینیٹ میں اکثریت حاصل کرے گی۔ کانگریس کے لیے وی او اے کی نمائندہ کیتھرین جپسن سینیٹ کے اہم انتخابی معرکوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 07, 2025
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید برفباری
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
-
جنوری 04, 2025
یوکرین: فوجیوں کی بحالی کے لیے پہاڑوں پر بنایا گیا مرکز
-
جنوری 03, 2025
بھارتی کشمیر: ترقیاتی منصوبوں سے بعض حلقے ناخوش کیوں ہیں؟
-
جنوری 02, 2025
سابق صدر جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی افسردہ
فورم