موسیقی کے سب سے بڑے گریمی ایوارڈز کی 61 ویں سالانہ تقریب امریکہ کی ریاست لاس انجیلس میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں فنکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تصاویر: گریمی ایوارڈز کی تقریب

5
لڈوگ گورینسن نے سال کا بہترین گانا ’دِس از امریکہ‘ کے لئے ایوارڈ حاصل کیا۔

6
جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے بینڈ بی ٹی ایس کو ان کی بہترین البم آر اینڈ بی کو ایوارڈ دیا گیا۔

7
امریکہ گلوکارہ ڈیانہ راس اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

8
ایلا مائی کو بہترین گانا بووڈ اپ کے لئے ایوارڈ سے نوازا گیا۔