عالمی صحافتی تنظیم رپورٹر ود آؤٹ بارڈر نے بھارت میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں آزادی صحافت کو کیا خطرات لاحق ہیں؟ بتارہے ہیں لندن میں موجود بھارتی صحافی ہرتوش سنگھ
'احتجاج کی کوریج کرنے والے بھارتی صحافی براہ راست خطرے میں ہیں'