رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
یو ایس اوپن ٹینس: کئی کھلاڑی کامیاب، کئی ناکام
ستمبر 08, 2020
امریکہ کے شہر نیویارک میں
31 اگست سے
شروع ہونے والا یو ایس اوپن ٹینس عروج پر پہنچ گیا ہے۔ اب تک کئی اہم کھلاڑی اپنے اپنے میچز میں کامیابیاں حاصل کر چکے ہیں جب کہ کچھ کو شکست کو سامنا کرنا پڑا۔
1
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں کینیڈا کے کھلاڑی اوگر ایلاسیمی کا مقابلہ آسٹریا کے کھلاڑی ڈومینیک تھیم سے ہوا۔
2
امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز اپنی جیت پر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔ ان کا مقابلہ یونان کی ماریہ سکاری سے تھا۔
3
یونان کی ماریہ سکاری، 7 ستمبر کے ایک میچ کے دوران امریکہ کی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کے خلاف پوائنٹ سکور کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں
4
ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ نے اسپینن کے کھلاڑی پابلو کیرینو بستا کے خلاف میچ میں غصے میں آ کر بال پیچھے پھینک دی جو ایک خاتون ریفری کی گردن میں لگی۔ جس پر جوکووچ کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا گیا۔
مزید لوڈ کریں
یو ایس اوپن ٹینس: کئی کھلاڑی کامیاب، کئی ناکام
XS
SM
MD
LG