رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
امریکہ نے خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا
جولائی 06, 2015
کینیڈا کے شہر وینکوور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں امریکہ نے دفاعی چیمپئین جاپان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ اس سے قبل خواتین کے ورلڈ کپ فائنل میں کبھی بھی کوئی ٹیم دو سے زیادہ گول نہیں کر سکی۔
5
پہلے ہاف کے اختتام پر امریکہ کو دو کے مقابلے میں چار گول کی برتری حاصل تھی۔
6
سنہ 2011 میں جرمنی میں کھیلے گئے خواتین کے فٹبال عالمی کپ کے فائنل میں جاپان نے امریکہ کو شکست دی تھی۔
امریکہ نے خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا
یہ بھی پڑھیے
پاکستان میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات میں 50 فیصد کمی
XS
SM
MD
LG