ڈرامہ 'ہم کہاں کے سچے تھے: 'اسود کے اندر ایک جنگ چل رہی ہے'
ڈرامہ سیریل 'انا' اور 'ثبات' میں سنجیدہ کردار کے بعد اب 'ہم کہاں کے سچے تھے' میں عثمان مختار کے کردار اسود کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ تھیٹر کی دنیا سے اپنے کریئر کا آغاز کرنے والے عثمان مختار کو اداکاری کا شوق کیسے ہوا؟ اور وہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کے ساتھ عثمان مختار کا خصوصی انٹرویو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟