لاپتا افراد کے خاندانوں کے لیے مالی امداد: ’بھوک سے مرنا پسند کریں گے لیکن سودے بازی قبول نہیں‘
پاکستان کی حکومت نے حال ہی میں بلوچستان سمیت ملک بھر میں لاپتا ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم ان خاندانوں کی دی جائے گی جن کے پیارے گزشتہ پانچ برس سے لاپتا ہیں۔ حکومت کے اس اعلان پر لواحقین کیا کہتے ہیں؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟